آج دوپہر مدینہ منورہ میں: سیکرٹری جنرل،چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے پاکستانی سینٹ کے چیئرمین جناب صادق سنجرانی کا استقبال کیا۔ ملاقات میں اسلامی بیداری کے لئے اہم ترین اقدامات اور پروگراموں کا جائزہ لیا گیا۔
Tuesday, 18 April 2023 - 10:27