رابطہ عالم اسلامی کی ترجیحات میں صحت کی خدمات سرفہرست۔دنیابھرمیں لاکھوں ضرورت مند مریضوں کی معاونت جاری ہے۔ اس کے علاوہ متعدد ممالک میں براہ راست مقامی حکومت کی سرپرستی اورعالمی تنظیموں کی شراکت داری کے ذریعے صحت کی خدمات کے معیار کو بڑھانے کے لئے مصروف عمل ہے۔
عالمی یوم صحت
Friday, 7 April 2023 - 09:27