سیکرٹری جنرل رابطہ کی زیرصدارت اور ارکان پارلیمان اور مذہبی نمائندگان کی شرکت کے ساتھ:
لندن میں یورپ کی مسلم مذہبی شخصیات کی پہلی کانفرنس کی میزبانی
300 سے زائد یورپی مسلم شخصیات کا پہلا اجتماع جس میں متعدد امور پر تبادلۂ خیال۔
پہلی کانفرنس جس میں یورپ کی مسلم شخصیات کے درمیان ہم آہنگی اور اتفاق رائے کی حمایت جو مثالی تبدیلی کا اشارہ ہے۔
کانفرنس یورپی مسلم کمیونٹی کے اہم مسائل پر آراء کو متحد اور ان کے اہم مسائل کو حل کرنے میں معاون ۔
کانفرنس کے نتیجے میں یورپ میں مقیم مسلم کمیونٹیز کے لئے ایک آزاد ادارے کا قیام جس میں فتاوی اور دینی رہنمائی کے لئے کمیٹی بھی شامل ہے۔اس کا مرکز لندن میں ہوگا۔
کانفرنس میں براعظم یورپ میں میثاق مکہ مکرمہ کو ائمہ کرام کی تربیت کے لئے بطور نصاب مقرر کرنے پر اتفاق۔
Thursday, 16 March 2023 - 13:15