سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کی نیابت میں:
انڈر سیکرٹری ادارہ جاتی رابطہ استاذ عبد الوہاب الشہری نے روم میں”بحیرۂ روم مکالمہ“کانفرنس میں شرکت کی۔آپ نے”میثاق مکہ مکرمہ“میں جامع شہریت کے اصول پر ورکنگ پیپر پیش کیا،جس نے عالمی استحکام کے اس اہم مسئلے پرمثالی تبدیلی کا آغاز کیاہے۔
Monday, 5 December 2022 - 14:27