رابطہ عالم اسلامی کے اقدام ”مشرق اور مغرب کے درمیان پلوں کی تعمیر“

رابطہ عالم اسلامی کے اقدام ”مشرق اور مغرب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ فورم کو جی20 گروپ کے R20 کے اعلامیہ میں سراہا گیا۔ اقدام کا مقصد سب کے ساتھ  اور خصوصاً فریقوں کے درمیان وقت اور کاوشوں کو ضائع ہونے سے بچاتے ہوئے بات چیت کا فروغ ہے۔

Friday, 4 November 2022 - 21:25