2026 تک ہائی کمشنر کے پروگراموں کی حمایت کے معاہدے کے ضمن میں:
رابطہ عالم اسلامی انسانی ہمدردی کی بنیادپرپناہ گزینوں کی فوری ضروریات کو پورا کرنے اور ان کےمسائل کے پائیدار حل تلاش کرنےکے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے ساتھ اپنی شراکت داری کو وسعت دے رہی ہے۔
Friday, 30 September 2022 - 13:29