رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل بین الاقوامی مذہبی اداروں اور تنظیمات کی کونسلوں میں سرفہرست ہے اور نامور اسلامی رہنما اس کے رکن ہیں۔
بین الاقوامی کمیشن آف جیورسٹس کی بصری شناخت کے افتتاح کے موقع پر کمیشن کے قائم مقام سیکرٹری جنرل شیخ عبد اللطیف المطلق کے خطاب سے اقتباسات:
رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں بین الاقوامی تنظیموں اور ریاستی حکومتوں کی شراکت کے ساتھ، مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لئے تعلیمی مواقع فراہم کرنے میں کوشاں ہے