صومالیہ میں خشک سالی کے پیش نظر: رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے پانی کے ٹینکر کی تقسیم جاری ہے
صومالیہ میں خشک سالی کے پیش نظر:
خشک سالی سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں ”قحط کی تباہی“ سے بچنے کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے پیش کردہ منصوبے کے تحت خوراک،پینے اور آبپاشی کےلئے پانی کے ٹینکر کی تقسیم جاری ہے۔