سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  نے آج دوپہر کو سعودی عرب میں جمہوریہ جزائر کے سفیر ڈاکٹر محمد علی بوغازی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى  نے آج دوپہر کو سعودی عرب میں جمہوریہ جزائر کے سفیر ڈاکٹر محمد علی بوغازی کا استقبال کیا۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Sunday, 7 August 2022 - 21:44