شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج شام ہندوستان میں دار العلوم کے بین الاقوامی مرکز کے صدر ڈاکٹر انورخان سے ملاقات کی،جہاں انہوں نےمرکز کے نامور علماء کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اسے اسلامی مرجع اورفخر قرار دیا،اور انہوں نے سیکرٹری جنرل کے بیانئےکی تعریف کی۔
Wednesday, 3 August 2022 - 20:51