عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ڈاکٹر ہدایت نور وحید کی سربراہی میں عوامی مشاورتی کونسل،انڈونیشیا کے ایک وفد کا استقبال کیا۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔