عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”حج اکبر“ کی شام منی میں اپنی رہائشگاہ پر مفتی اعظم مصر،مملکت کے ہیئۃ کبار العلماء کے سیکرٹری جنرل اور بین الاقوامی فقہ اکیڈمی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی۔ملاقات میں عالم اسلامی کے متعدد مسائل پر تبادلۂ خیال اور خطبۂ حج کے مندرجات کو سراہا گیا۔
Sunday, 10 July 2022 - 13:59