ڈاکٹر محمد العیسی کو نامور اسلامی شخصیات میں سے متعدد کالیں موصول،جس میں  یوم عرفہ کے خطبہ کے مندرجات کو سراہا گیا جس میں امت کے عقیدہ،وحدت، اقدار اورطرز عمل پر توجہ مرکوز کی گئی تھی۔

آج سہ پہر،ڈاکٹر محمد العیسی کو نامور اسلامی شخصیات میں سے علمائے کرام ومفتیان اورمملکت کے ہیئۃ کبار العلماء کے ارکان کی جانب سے متعدد کالیں موصول،جس میں  یوم عرفہ کے خطبہ کے مندرجات کو سراہا گیا جس میں امت کے عقیدہ،وحدت، اقدار اورطرز عمل پر توجہ مرکوز کی گئی تھی۔

ڈاکٹر محمد العیسی کو نامور اسلامی شخصیات میں سے متعدد کالیں موصول،جس میں  یوم عرفہ کے خطبہ کے مندرجات کو سراہا گیا جس میں امت کے عقیدہ،وحدت، اقدار اورطرز عمل پر توجہ مرکوز کی گئی تھی۔
Friday, 8 July 2022 - 21:47