رابطہ  کے زیر سایہ: آج بروز جمعرات ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں علمائے جنوب مشرقی ایشیاء کانفرنس کا آغاز

رابطہ  کے زیر سایہ: آج بروز جمعرات ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں علمائے جنوب مشرقی ایشیاء کانفرنس کا آغاز۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم، شيخ ڈاکٹر محمد العیسی ،اسپیکر پارلیمان اور وزیر مذہبی امور کے ساتھ  17 ایشیائی ممالک کے نامور علمائے کرام ومفتیان عظام شریک ہیں۔
  

Thursday, 30 June 2022 - 19:46