سام دشمنی کی نگرانی اور انسداد کے لئے امریکی خصوصی ایلچی سفیرہ ڈیبورا لپسٹڈٹ نے رابطہ کے ریاض مکتب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے متعدد ذمہ دران اور رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انتہا پسندی سے متعلقہ متعدد موضوعات اور خصوصاً نفرت کی تمام صورتوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Thursday, 30 June 2022 - 13:09