قرآن کریم اور اہلِ قرآن کی خدمت فرائض میں سرفہرست:

‫رابطہ عالم اسلامی‬ اپنی تمام کاوشوں اور صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کو قرآن کے حفاظ اور قُراء کے لئے صرف کررہی ہے۔ان میں سے ہزاروں نابینا افراد کے لئے قرآن کے الیکٹر انک نسخوں کی فراہمی میں بھی شامل ہے۔