ڈاکٹر محمد العیسی نے آج عرقی فقہ اکیڈمی کے سربراہ شیخ ڈاکٹر احمد حسن طہ کا استقبال کیا۔انہوں نے گذشتہ سال سرزمین مقدس #مکہمکرمہ پر عراقی مرجعیات کے اجلاس کے مثبت اثرات کو سراہتے ہوئے کہاکہ تمام فریقین نے رابطہ کمیٹی کی تجاویز کردہ سفارشات پر عمل در آمد کیا ہے۔
Wednesday, 23 February 2022 - 22:37