”ہر ملک میں براہ راست مقامی حکومتی نگرانی میں“:رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں 68 کالج اور معاہد کے ذریعے قرآن كریم اور اہل قرآن کی خدمت میں مصروف ہے۔
تعلیم افراد کے لئے تحفظ، معاشروں کی ترقی اور عالمی امن وخوشحالی کے قیام میں اہم عنصر ہے
رابطہ عالم اسلامی ضرورت مند معاشروں میں مقامی حکومتی نگرانی میں بچوں کے لئے تعلیم،صحت اور دیکھ بھال کے پروگراموں کے ذریعے انہیں بہتر زندگی فراہم کرنے میں کوشاں ہے…