آج کادن ہم عظیم زبان عربی کے نام سے مناتے ہیں جو کہ قرآن کریم کی زبان اور اسلامی شناخت کے ستونوں میں سے ایک ہے۔ آج ہی کے دن 18 دسمبر 1973م کو اقوام متحدہ نے عربی زبان کو اپنی سرکاری زبانوں میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا۔
Saturday, 18 December 2021 - 18:27