یونیسکو،کولمبیا یونیورسٹی اور سفاردی فیڈریشن کے تعاون کے ساتھ، رابطہ عالم اسلامی نے نیویارک میں ”تہذیبی اقدار اور مشترکہ فلسفیانہ رجحانات“ پر ثقافتی فورم کا اہتمام کیا

یونیسکو،کولمبیا یونیورسٹی اور امریکن سیفارڈک فیڈریشن کے تعاون کے ساتھ، رابطہ عالم اسلامی نے نیویارک میں ”تہذیبی اقدار اور مشترکہ فلسفیانہ رجحانات“ پر ثقافتی فورم کا اہتمام کیا۔جہاں”میثاق مکہ مکرمہ“ کے عظیم واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے دیگر تاریخی اقدامات کو پیش کیا گیا۔

Tuesday, 2 November 2021 - 14:15