یشیوا یونیورسٹی نیویارک میں ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی

چانسلر،ماہرین تعلیم اور طلبہ کی بڑی تعداد کی موجودگی میں:
یشیوا یونیورسٹی نیویارک میں ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی۔ آپ نے جدید مسائل اور”میثاق مکہ مکرمہ“کی روشنی میں انکےتہذیبی حلول پرلیکچردیا۔آخرمیں آپ کو امن کےفروغ اورنفرت کے خاتمے کے لئےکوششوں کے اعتراف میں اعزاز سے نوازاگیا۔

چانسلر،ماہرین تعلیم اور طلبہ کی بڑی تعداد کی موجودگی میں
آپ کو امن کےفروغ اورنفرت کے خاتمے کے لئےکوششوں کے اعتراف میں اعزاز سے نوازاگیا
آپ نے جدید مسائل اور”میثاق مکہ مکرمہ“کی روشنی میں انکےتہذیبی حلول پرلیکچردیا
Saturday, 30 October 2021 - 22:33