رابطہ عالم اسلامی نے شہزادہ الفیصل انسٹی ٹیوٹ برائے ڈپلومیٹک اسٹڈیز کے ایک طلبہ وفد کا استقبال کیا

رابطہ عالم اسلامی نے شہزادہ الفیصل انسٹی ٹیوٹ برائے ڈپلومیٹک اسٹڈیز کے ایک طلبہ وفد کا قائمقام ڈائریکٹر ڈاکٹر عادل العمرانی کی سربراہی میں استقبال کیا۔ وفد نے ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات، اوران سے”اسلامی سفارتکاری“ کے شعبے میں رابطہ کی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں۔

رابطہ عالم اسلامی نے شہزادہ الفیصل انسٹی ٹیوٹ برائے ڈپلومیٹک اسٹڈیز کے ایک طلبہ وفد کا استقبال کیا
Thursday, 30 September 2021 - 10:13