رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے دنیا بھر میں  سیرت طیبہ اور اسلامی تہذیب  میوزیم کے سلسلے  کے منصوبوں پر عمل درآمد  جاری ہے

رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے دنیا بھر میں  سیرت طیبہ اور اسلامی تہذیب  میوزیم کے سلسلے  کے منصوبوں پر عمل درآمد  جاری ہے۔ اس پروگرام میں جدید ترین ڈسپلے ٹیکنالوجی کے ذریعے نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ کی عظمت اور اسلام کےآفاقی پیغام کو متعارف کرایا جائے گا۔

Saturday, 18 September 2021 - 21:49