رابطہ عالم اسلامی کا نائجیریا میں امراضِ چشم کا نیا پروگرام اختتام پذیر، یہ پروگرام رابطہ کے اندھے پن کے سدّباب کے عالمی منصوبے کا حصہ تھا

51 شہروں میں دو ہفتوں کے دوران ہزاروں افراد کا استفادہ:

 

رابطہ عالم اسلامی کا نائجیریا میں امراضِ چشم کا نیا پروگرام اختتام پذیر، یہ پروگرام رابطہ کے اندھے پن کے سدّباب کے عالمی منصوبے کا حصہ تھا۔
Tuesday, 14 September 2021 - 08:17