رابطہ عالم اسلامی نے سمندری طوفان کے متاثرین امریکی عوام سے گہری ہمدری کا اظہار کیا ہے

رابطہ عالم اسلامی نے امریکی ریاستوں میں سمندری طوفان ایڈا سے ہونے والے شدید نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس سمندری طوفان کے متاثرین امریکی عوام سے گہری ہمدری کا اظہار کیا ہے۔ دعاہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد جلد صحتیاب ہوں۔

Saturday, 4 September 2021 - 17:41