عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جنیوا میں COVID19 کے خلاف عالمی یکجہتی کانفرنس کے اہم مقرر رہے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جنیوا میں COVID19 کے خلاف عالمی یکجہتی کانفرنس کے اہم مقرر رہے، کانفرنس میں بین الاقوامی تنظیموں کے اہم رہنماؤں اور متعدد حکومتی اور سول سوسائٹی سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔

کانفرنس میں #عالمی_ادارۂ_صحت کے ڈائریکٹر جنرل،عالمی انجمن صلیب احمر وہلال احمر کے سیکرٹری جنرل،ورلڈ کونسل آف چرچ اور دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی متعدد سرکاری اور نجی تنظیموں اور اداروں نے شرکت کی۔ناروے کے سابق وزیر اعظم جناب کجیل بونڈویک نے شرکاء کے درمیان مباحثہ کی ادارت کی۔

مباحثہ کے شرکاء نے اس وبا سے نمٹنے کے لئے معاشرے میں آگہی کے کے فروغ کے لئے مذہبی رہنماؤں کے کردار کی اہمیت پر زور دیا ہے،خاص طور پر انہیں ویکسنیشن پر آمادہ کرنے کے لئے۔ شرکاء نے ویکسین کی منصفانہ تقسیم کے لئے ایک مجوزہ روڈ میپ بھی تیار کیا ہے۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جنیوا میں COVID19 کے خلاف عالمی یکجہتی کانفرنس کے اہم مقرر رہے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جنیوا میں COVID19 کے خلاف عالمی یکجہتی کانفرنس کے اہم مقرر رہے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جنیوا میں COVID19 کے خلاف عالمی یکجہتی کانفرنس کے اہم مقرر رہے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جنیوا میں COVID19 کے خلاف عالمی یکجہتی کانفرنس کے اہم مقرر رہے
Wednesday, 1 September 2021 - 23:16