رابطہ عالم اسلامی افغانستان کی صورت حال پر مملکت سعودی عرب کی دعوت پر اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس کے نتائج کی حمایت

رابطہ عالم اسلامی افغانستان کی صورت حال پر مملکت سعودی عرب کی دعوت پر اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس کے نتائج کی حمایت کرتےہوئے برادر افغان عوام کے دکھوں کو کم کرنے اور امن واستحکام کے حصول کے لئے اپنی تمام صلاحیتوں  کو بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار کرتی ہے۔

Sunday, 22 August 2021 - 23:14