عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکتب میں،جمہوریہ بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ جناب محمد شہریار سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کو در پیش مصائب کی کمی کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے فراہم کی جانے والی امداد کی تعریف کی۔
Tuesday, 16 March 2021 - 21:56