میثاق مدینہ، وہ معاہدہ جسے نبی علیہ السلام نے تمام دینی اور نسلی تنوع کے ساتھ فرمایا تھا،یہ انسانی تاریخ کی پہلی دستاویز تھی جس نے انسانی اخوت کے اقدار کو مستحکم کیا۔اسی کی روشنی میں میثاق مکہ مکرمہ کا اجراء ہوا جس کی تائید مختلف مکاتب فکر کے علماء،مفتیان اور مفکرین نے فرمائی۔
Friday, 5 March 2021 - 21:22