رابطہ عالم اسلامی کی درخواست پر جمہوریہ سری لنکا کی حکومت کا اقدام۔ کوویڈ-19سے متاثرہ مسلمانوں کی لاشوں کو جلانے کے بجائے انہیں اسلامی شریعت کے مطابق غسل دے کر دفنانے کی ہدایت ۔ رابطہ اس اقدام پر سری لنکا کی حکومت کا تہہ دل سے شکر گذار ہے۔
Saturday, 27 February 2021 - 11:32