ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکٹر گریگروی میٹرو سو،صدرپیٹرک کونسل برائے اسلامی تعلقات روس سے ملاقات کی۔انہوں نے آل رشیا اورماسکو کے پیٹرک کریل اول کے نیک جذبات پیش کرتے ہوئے مذہبی اور ثقافتی تنوع کے مابین بقائے باہمی اور ہم آہنگی کے فروغ کے لئے ڈاکٹر العیسی کی کاوشوں کو سراہا۔
رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے..
دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate