عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض مکتب میں مملکت میں متعین جمہوریہ قازقستان کے سفیر جناب بیریک ارین سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض مکتب میں مملکت میں متعین جمہوریہ قازقستان کے سفیر جناب بیریک ارین سے ملاقات کی۔ محترم سفیر نے آپ کو چیئرمین سینٹ کی طرف سے قازقستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی۔