عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے فرانسیسی حکومت میں سیاسی وسلامتی امور کے ڈائریکٹر جناب فلپ ایریرا سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے فرانسیسی حکومت میں سیاسی وسلامتی امور کے ڈائریکٹر جناب فلپ ایریرا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مملکت میں فرانس کے سفیر جناب لڈووک پیوائل بھی موجود تھے۔