رابطہ عالم اسلامی نے گذشتہ عرصے کے دوران دنیا بھر میں انسان اور تعمير کے پائیدار منصوبوں میں 14 کروڑ ریال کی سرمایہ کاری کی ہے۔
ایک ”روادار“ شریعت ، جسے قرآن کریم کی آیات، سنتِ مطہرہ کی تعلیمات، اور اہلِ علم وایمان کے بیانات نے مضبوط بنیادوں پر استوار کیا۔
مملکت سعودی عرب کی وزارت تعلیم میں منعقدہ لیکچر سے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی