جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں رحمت اور امن فاؤنڈیشن، جس کی بنیاد عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی نے رکھی

جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں رحمت اور امن فاؤنڈیشن، جس کی بنیاد عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی نے رکھی۔ مذکورہ فاؤنڈیشن نے خطے میں صنفی بنیاد پر ہونے والے تشدد کی روک تھام کے لئے  سمپوزیم کا انعقاد کیا ہے۔

Monday, 14 December 2020 - 21:06