سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکتب میں جمہوریہ مالدیپ کے وزیر خارجہ محترم عبد اللہ شاہد کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج صبح اپنے مکتب میں جمہوریہ مالدیپ کے وزیر خارجہ محترم عبد اللہ شاہد کا استقبال کیا۔ ملاقات میں وزیر خارجہ نے اسلامی اور انسانیت کی خدمت کے میدان میں رابطہ کے اہم کردار کو سراہا۔
Thursday, November 26, 2020 - 16:30
47 views
رابطہ کا تعارف
رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.