رابطہ عالم اسلامی  نے دنیا میں غربت کے خاتمے کے لئے اپنی کوششیں مرکوز کی ہوئی ہیں

رابطہ عالم اسلامی  نے دنیا میں غربت کے خاتمے کے لئے اپنی کوششیں مرکوز کی ہوئی ہیں، اور اس  سلسلے میں بلا کسی تفریق  مذہب،نسل، قومیت یا صنف کے لاکھوں افراد کو خوراک اور طبی امداد فراہم کررہی ہے۔

Monday, 30 November 2020 - 13:51