رابطہ عالم اسلامی مذہبی اور نسلی تنوع والے ممالک میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ رابطوں میں کوشاں ہے

رابطہ عالم اسلامی مذہبی اور نسلی تنوع والے ممالک میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ رابطوں میں کوشاں ہے تاکہ  قومی دائرۂ کار میں رہتے ہوئے  سب لوگ باہمی محبت،تفاہم اور ہم آہنگی کے ساتھ رہیں۔

Sunday, 8 November 2020 - 08:59