رابطہ عالم اسلامی نے تنوع والے ممالک میں معاشرتی بقائے باہمی کے استحکام کے لئے بے حد توجہ دی ہے
رابطہ عالم اسلامی نے تنوع والے ممالک میں معاشرتی بقائے باہمی کے استحکام کے لئے بے حد توجہ دی ہے، کیونکہ یہ انسانی ہم آہنگی کا ایک اہم ستون ہے۔ اور اس سلسلے میں دنیا بھر میں مختلف پروگرام اور اقدامات کئے ہیں۔