شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکٹریٹ مقالہ بعنوان(معاصر مغربی معاشرے میں اسلام فوبیا کے رجحانات) کا وائیوا کیا

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے  جامعۃ الامام کے محقق یاسر بن سوید کے ڈاکٹریٹ مقالہ بعنوان(معاصر مغربی معاشرے میں اسلام فوبیا کے رجحانات) کا وائیوا کیا۔ مقالہ کو فرسٹ پوزیشن کی ڈگری سے نوازا گیا۔ مناقشہ کمیٹی نے مقالہ کو بین الاقوامی نظریاتی مطالعات میں اہم اضافے سے تعبیر کیا۔

Monday, 28 September 2020 - 21:31