آج کے دن 1995 میں بوسنیا ہرزیگوینا میں سربرینیکا کے مقام پر قتل عام ہوا۔عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سربراہی میں عالم اسلام کے ممتاز علمائے کرام کے ایک وفد نے ہولناک نسل کشی کے مقام کا دورہ کر کے اسلامی فریضے کے تحت یکجہتی کا پیغام پہنچایا