رابطہ عالم اسلامی نے وزارت صحت سوڈان کے تعاون کے ساتھ، کرونا وائرس کے بارے میں آگہی پیدا کرنے اور طبی اور حفاظتی آلات کی تقسیم میں معاونت کے لئے صحت مہم کا آغاز کیا ہے

رابطہ عالم اسلامی نے وزارت صحت سوڈان کے تعاون کے ساتھ، کرونا وائرس  کے بارے میں آگہی پیدا کرنے اور طبی  اور حفاظتی  آلات کی تقسیم میں معاونت کے لئے  صحت مہم کا آغاز کیا ہے۔