عالم اسلام کے سب سے معتبر اور اہم اس قدیم فقہی کونسل کے بارے میں جانیئے

عالم اسلام کے سب سے معتبر اور اہم اس قدیم فقہی کونسل کے بارے میں جانیئے..عصر حاضر کےجدید مسائل پر اس کی نظر اور ان کا حل بیان کرتی ہے، جیسے کرونا جیسے وبائی امراض..امت مسلمہ کے نامور علماء اس کے کونسل کے رکن ہیں اور یہ رابطہ عالم اسلامی کے زیر ادارہ ہے:

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز