مولانا مالک ابراہیم اسٹیٹ یونیورسٹی نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو اعزازی ڈاکٹریٹ ڈگری سے نوازا

انڈونیشیا کے صدر،نیشنل مشاورتی کونسل کے چیئرمین اور جکارتہ کے گورنر کی طرف سے مبارک باد کے پیغامات:
مولانا مالک ابراہیم اسٹیٹ یونیورسٹی نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی کو اعزازی ڈاکٹریٹ ڈگری سے نوازا۔