اسلامی رواداری کی نمائندگی اور امن کے فروغ میں نوجوانوں کے کردار کو بڑھانے کے لئے اہم سفارشات پیش کیں - ڈاکٹر العیسی

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی دعوت پر منعقدہ ”جنوب مشرقی ایشیائی نوجوان“ فورم نے  اسلامی رواداری کی نمائندگی اور امن کے فروغ میں نوجوانوں کے کردار کو بڑھانے کے لئے اہم سفارشات پیش کیں۔

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز