بوسنیا کے صدر گذشتہ کل سرائیوو میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ظہرانہ دے رہے ہیں۔
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض دفتر میں امریکی کانگریس کے ارکان کے سینئر مشیروں اور ان کے معاونین کے ایک وفد سے ملاقات کی
رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس کا آغاز