يورپى كميشن كميٹی زغرب ميں رابطہ عالم اسلامى كى كانفرنس سے خطاب
اپنى نوعيت كى پہلى شركت. يورپى كميشن كميٹی زغرب ميں رابطہ عالم اسلامى كى كانفرنس سے خطاب ميں:
ہم يورپى يونين ميں اس اہم اقدام كو خوش آئند سمجهتے هيں،اور عدم برداشت،”اسلام سے خوف”،نفرت، اور انتہا پسندى كے بيانيئے كے مقابلے كيلئے مزيد تعاون كا مطالبہ كرتے ہیں۔