زغرب كى ميئر كروشيا ميں رابطہ_عالم_اسلامی كى كانفرنس سے:
جب ميں نے #ميثاق_مكہ_مکرمہ كا مطالعہ كيا تو جانا كہ اس میں خاندان کو انسانيت كى بنياد قرار دیاگیا اور اس پر حملہ ہمارے حال اور مستقبل كا سب سے بڑا چيلنج هے۔
"مثبت خاندانى رشتے برقرار ركهنا ہی انسانى اخوت كى بنياد ہے”۔
Saturday, 8 February 2020 - 19:32