کروشیا کی صدر محترمہ کولینڈا کیتارووچ کی موجودگی میں:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی "امن وسلامتی کے لئے انسانی اخوت" کانفرنس میں اپنے افتتاحی بیان میں اظہارخیال کرتے ہوئے: "ہمارے مشترکہ اقدار، ہمارے انسانی بھائی چارے کی گہرائی اور باہمی تعاون کی حوصلہ افزائی کا ثبوت ہیں"۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی: اخوت انسانی کے معنی پر عمل درآمد سے ہمارے درمیان سے رکاوٹیں دور، خلاء پرُ،پلوں کی تعمیر اور انسانی مشترکات پر کا م کرنے میں ہمارے عزم کو تقویت ملتی ہے جو ایک فطری قانون ہے۔
Thursday, 6 February 2020 - 17:10