نامور علمائے کرام کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے ڈاکٹرمحمد العیسی کا بوسنیا و ہرزیگووینا اور آشوٹز پولینڈ میں نسل کشی کے مقامات پراظہارخیال:ہم ہر طرح کی وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہیں،چاہے اس کا مجرم اور نشانہ کوئی بھی ہو۔اسلام انصاف پسند مذہب ہے،جو دوہرے معیار نہیں رکھتا۔
Friday, 24 January 2020 - 11:53